Home / کھیل (page 20)

کھیل

غیرملکی لیگز؛ پاکستان اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے گا

دبئی: پاکستان غیرملکی لیگز کے حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے گا جب کہ آئی سی سی نے اس حوالے سے یقین دہانی مانگ لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے پلیئرز کو فٹنس مسائل سے بچانے کیلیے پی ایس ایل کے علاوہ سال میں ایک اور لیگ کھیلنے کی پابندی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

دوحا: پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔دوحا میں کھیلی گئی ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہلے فریم میں بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی پر 110-2 پر قابو پایا، محمد آصف اچھی فارم میں نہیں تھے، ملکیت سنگھ نے ...

مزید پڑھیں »

دنیائے ٹینس کے دوسپراسٹارز ایک ساتھ شکست سے دوچار

شکاگو: لیور کپ میں دنیائے ٹینس کے دو سپراسٹارز راجرفیڈرر اور نوواک جوکووچ پہلی بار جوڑی بناکر ایک ساتھ ٹینس کورٹ میں اترے لیکن اس ڈبلز میچ میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔شکاگو میں لیور کپ کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں جس میں یورپ اور ریسٹ آف دی ورلڈ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی

ابو ظہبی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، ہانگ کانگ پر ہاتھ صاف کرنے کے لیے تیار

دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان کمزور ہانگ کانگ پرہاتھ صاف کرنے کیلیے تیار ہے۔ایشیا کپ میں  6 ٹیمیں شریک ہیں،گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور کوالیفائر ہانگ کانگ شامل ہے، ’’بی‘‘ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کو جگہ ملی ہے،چیمپئنز ٹرافی کے فاتح گرین شرٹس اپنی مہم کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی کرکٹر نے مجھے ’ اسامہ ‘ کہہ کر پکارا، معین علی

لندن: انگلش آل رائونڈر معین علی کہنا ہے کہ 2015 کی ایشز سیریز میں ایک کینگرو کرکٹر نے انھیں ’اسامہ‘ کہہ کر پکارا۔انگلش اسپننگ آل رائونڈر معین علی نے اپنی آٹوبائیوگرافی میں انکشاف کیا ہے کہ 2015 کی ایشز سیریز کے کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں ایک آسٹریلوی کھلاڑی نے انھیں’اسامہ‘ ...

مزید پڑھیں »

دورہ سری لنکا میں عادل رشید انگلینڈ کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، شین وارن

لندن: آسٹریلیا کے سابق اسپن اسٹار شین وارن کا کہنا ہے کہ دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلیے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے۔شین وارن کا کہنا ہے کہ دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلیے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے تاہم اس کے ساتھ انھوں نے ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی اے سی سی کو دوبارہ مضبوط ادارہ بنانے کے خواہاں

کراچی: احسان مانی اے سی سی کو دوبارہ مضبوط ادارہ بنانے کے خواہاں ہیں۔نئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی اپنے پہلے غیرملکی دورے پر18 اور19 ستمبر کی درمیانی شب دبئی روانہ ہوں گے،وہ20تاریخ کو وہاں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، یہ پوسٹ اب مزید کچھ عرصے ...

مزید پڑھیں »

سرفرازاحمد سلیکشن میں تسلسل برقراررکھنے کے خواہاں

دبئی:  سرفراز احمد ورلڈکپ تک سلیکشن میں تسلسل برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔دبئی میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہاکہ تمام ٹیموں کی طرح ہم بھی ورلڈکپ 2019کی تیاری کررہے ہیں، نوجوان کرکٹرز کو مواقع دینے کا تجربہ اچھا رہا، ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی پونی اور شاداب کا ہیئر کٹ شائقین کی توجہ کا مرکز

دبئی:  حسن علی کی پونی اور شاداب خان کا ہیئر کٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔میدان کے اندر اور باہر اپنی دوستی کیلیے مشہور دونوں نوجوان کرکٹرز حسن علی اور شاداب خان اکثر خبروں میں رہنے کا کوئی نہ کوئی طریقہ ڈھونڈ لیتے ہیں، دونوں سوشل میڈیا پر ...

مزید پڑھیں »