Home / کھیل (page 21)

کھیل

فلائی ویٹ ٹائٹل، محمد وسیم کو جنوبی افریقی باکسر کے ہاتھوں شکست کا سامنا

کوالالمپور: ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل میں جنوبی افریقی باکسر موروتی متھالین نے پاکستانی باکسر محمد وسیم کو شکست دیدی۔ملائیشیا کے دارالحکومت میں کھیلی گئی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کا مقابلہ جنوبی افریقی باکسر موروتی متھالین سے ہوا تاہم سخت مقابلے کے بعد جنوبی افریقی باکسر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، نوح بٹ نے ملک کیلیے سونے کا تمغہ جیت لیا

لاہور: ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے سونے کا تمغہ جیت لیا، انھوں نے ملک کے لیے یہ کارنامہ 105کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں انجام دیا۔ازبکستان کے شہر تاشقند میں منعقدہ ایونٹ میں نوح دستگیر بٹ نے ایک گولڈ اور 9 سلور میڈلز جیت کر نئی ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ٹیم کوسخت محنت کی ضرورت ہے، سمیع اللہ

کراچی: قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اولمپئن سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کو بہتر نتائج پیش کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے ہوگی۔دنیائے ہاکی میں فلائنگ ہارس کے نام  سے پکارے جانے والے اولمپئن ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور بیلجیئم کی ٹیمیں آج میدان سنبھالیں گی

سینٹ پیٹرزبرگ: فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور بیلجیئم کی ٹیمیں تیسری پوزیشن کیلیے ہفتے کو مدمقابل آئیں گی۔میگا ایونٹ کی ٹرافی کا فیصلہ اتوار کو فرانس اور کروشیا کے درمیان ہونا ہے، سیمی فائنلز میں ناکامی کے بعد دونوں ملک انگلینڈ اور بیلجیئم کے پاس گھر واپسی سے قبل فتح ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز؛ پاکستانی دستے کی شرکت تاحال غیر یقینی

لاہور: آئندہ ماہ انڈونیشیا میں شیڈول ایشین گیمز میں پاکستانی دستے کی شرکت کیلیے 12کروڑ گرانٹ کی منظوری کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کیا جاسکا۔ایشین گیمز 18 اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں شیڈول ہیں جس  میں تمام ایشیائی ممالک سمیت  پاکستان کے بھی300 سے ...

مزید پڑھیں »

ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی

ماسکو: ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے، فرانس اور کروشیا میں اب اتوار کو دو بدو لڑائی ہوگی۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے، دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر پہلی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز؛ ہاکی ٹیم کے کیمپ کا کل سے آغاز

لاہور:  ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم کے کیمپ کا باقاعدہ آغاز ہفتے سے کراچی میں ہوگا۔عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں پی ایچ ایف کی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے منتخب 27 کھلاڑی ملکی اور غیر ملکی کوچز کی نگرانی میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل اسکواش پلیئر فرحان زمان اور سعدیہ گل کا نکاح

کراچی: پاکستان کے انٹر نیشنل اسکواش کھلاڑی فرحان زمان اور ویمن انٹرنیشنل کھلاڑی سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔کراچی میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے والے پشاور کے فرحان زمان اور بنوں کی سعدیہ گل کی نکاح کی تقریب میں عزیز و اقارب شریک ہوئے۔ تقریب میں دونوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے سیریز؛ زمبابوے کا ناتجربہ کار پلیئرز پر انحصار

بولاوایو:  پاکستان سے ون ڈے سیریز میں زمبابوے کو ناتجربہ کار کرکٹرز پر انحصار کرنا پڑے گا جب کہ ڈیبیو کے منتظر3کھلاڑیوں کو 16رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بغاوت کرنے والے کرکٹرز اور انجریز نے زمبابوے کو مارچ میں ورلڈکپ کوالیفائرز میں شرکت کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

میں زندہ ہوں‘‘ عبدالرزاق

لاہور: سوشل میڈیا پر عبدالرزاق کی حادثے میں ہلاکت کی افواہ پھیلادی گئی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اچانک یہ جھوٹی خبر پھیل گئی کہ عبدالرزاق ایک خطرناک حادثے میں جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔ ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑجانے کے بعدعبدالرزاق نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سوشل ...

مزید پڑھیں »