Home / کھیل (page 22)

کھیل

شعیب ملک اورثانیہ مرزا کا بچہ کسی تیسرے ملک کا شہری ہوگا

لاہور: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بچہ کسی تیسرے ملک کا شہری ہوگا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران آل راؤنڈر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اپنے آنے والے بچے کو ایشیاکپ کا تحفہ دینا چاہیں گے جس پر شعیب ملک نے کہا کہ باپ بننا بڑی خوشی کی ...

مزید پڑھیں »

جاپان سے ناکامی کا اب تک یقین نہیں آرہا، ہاکی کپتان

کراچی:  قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جاپان سے شکست پر وہ سخت افسردہ ہیں، ان کو اب تک اس ناکامی پر یقین نہیں آرہا۔رضوان سینئر نے ہالینڈ سے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ شکست کے بعد ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری پروگرامز پر بریفنگ

لاہور:  نومنتخب چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے گزشتہ روز  نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری پروگرامز پر بریفنگ لی۔احسان مانی نے اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں سہولیات اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا،اس موقع پرگورننگ بورڈ میں شامل وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان کے نامزد کردہ دوسرے حکومتی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں کسی ٹیم کوکمزورسمجھنے کی غلطی نہیں کرسکتے، شعیب ملک

لاہور: شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں کسی ٹیم کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہیں کرسکتے جب کہ ٹیم کو اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں آل راﺅنڈر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ میں اضافی دباﺅ نہیں لینا ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفی

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، نجم سیٹھی کے استعفیٰ اور نئے بورڈ سربراہ احسانی مانی کے ذمہ داریاں سنبھالنے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیا کپ کےلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور:  نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کیلیے 15 رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، باسط علی کی سربراہی میں نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ناموں کا  اعلان کیا، ایشیا ...

مزید پڑھیں »

فیفا چیف نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

لاہور: فیفا صدر گیانی انفانٹینو نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر مخدوم سید فیصل صالح حیات نے فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات کی، ملاقات میں فیفا صدر جیانی نے پاکستان کو فیفا کا ایک اہم رکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں ناکام

    چھ ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کی کوشش کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کو اس وقت دھچکہ لگا جب پیر کو پاکستان ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں وہ ناکام رہے۔ان کی پاکستان ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔منگل کو ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ہاکی ٹیم کی کارکردگی

    ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے جس کے بعد موقع غنیمت جان کر اولمپیئنز نے پھر ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈئیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز احمد کی ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپئنز نے فیڈریشن کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

لاہور: ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سابق اولمپئنز نے طبل جنگ بجا دیا۔ایشین گیمز میں گرین شرٹس کی شرمناک کارکردگی نے سابق اولیمپئنز کا سیخ پا کردیا اورانھوں نے  فیڈریشن عہدیداروں  کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان  سے ملنے کا ...

مزید پڑھیں »