تازہ ترین خبریں
Home / کھیل (page 28)

کھیل

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار 350 انٹرنیشنل میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے 350انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ایک ویڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ اتنے طویل عرصے ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل کنٹریکٹ، محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور: نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی جب کہ ’’اے‘‘ کیٹیگری سے تنزلی کا امکان ہے۔تینوں فارمیٹ کے ٹیلنٹ پول میں شامل کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار جانچنے کیلیے ٹیسٹ 9اور 10اپریل کو ہونے ہیں،ان میں گذشتہ سال سینٹرل پانے والے35کرکٹرز کے ساتھ پی ایس ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ میڈیا رائٹس ریکارڈ 6138.1 کروڑ روپے میں فروخت

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے 5 برس کیلیے اپنے میڈیا رائٹس ریکارڈ 6138.1 کروڑ روپے میں فروخت کردیے۔بی سی سی آئی کو اپنے ملک میں کھیلے جانے والے ہر انٹرنیشنل میچ کے لیے میڈیا رائٹس کی مد میں 60.1 کروڑ روپے ملیں گے، نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق ایک ہی ادارے نے ...

مزید پڑھیں »

نام نہاد بھارتی ہیروزکے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹ گیا

نئی دہلی / کراچی: شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ...

مزید پڑھیں »

کشمیر میں بھارتی مظالم؛ کوہلی بھی شاہد آفریدی کے خلاف میدان میں آگئے

نئی دلی: مسئلہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے ٹوئٹ نے بھارت میں ہنگامہ مچادیا ہے بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی شاہد آفریدی کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی کی جانب سے کشمیریوں کے حق میں ...

مزید پڑھیں »

کشمیر یوں کے حق میں ٹوئٹ، کپیل دیو کا شاہد آفریدی کو پہچاننے سے انکار

بنگلور: کشمیر یوں کے حق میں ٹوئٹ کرنے پر بھارتی سابق کپتان کپیل دیو نے شاہد آفریدی کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔جب صحافیوں نے شاہد آفریدی کے ٹویٹ سے متعلق سابق کپتان کپیل دیو سے سوال کیا تو انھوں نے تعصب میں گمبھیر سے بھی دوہاتھ آگے بڑھتے ہوئے الٹا ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان کے لیے غیر ملکی ٹیموں کے پاس کوئی بہانہ نہیں رہا

کراچی: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے کامیاب انعقاد سے خدشات کے بادل چھٹ گئے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کے کراچی میں کامیاب انعقاد سے ملک میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق مثبت پیغام گیا اور اس حوالے سے پائے جانے والے خدشات میں کافی حد تک ...

مزید پڑھیں »

گرین شرٹس ہر ٹیم سے مقابلے کے لیے تیار ہیں، سرفراز احمد

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ گرین شرٹس ہر ٹیم سے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ کراچی والوں نے دل جیت لیے، سیریز کامیاب بنانے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

    کراچی: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش شکست دینے کے بعد گرین شرٹس نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی مستحکم کرلی۔آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن بال ٹیمپرنگ کی سزا پانے والے کرکٹرز کیلئے میدان میں آگئی

  سڈنی: بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے تین آسٹریلوی کرکٹرز کی سزا کے خلاف آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن میدان میں آگئی اور سزا میں نرمی کا مطالبہ کردیا۔آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر گریگ ڈائر نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکروفٹ پر ...

مزید پڑھیں »