Home / کھیل (page 29)

کھیل

شاہد آفریدی کرکٹ کا ہمیشہ چمکنے والا ستارہ بن گئے

لندن:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے خود کو منوانے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کیریئر کا لارڈز کے میدان پر اختتام ہوا، انھوں نے 1996 میں کھیل کا آغاز کیا اور پھر دنیائے کرکٹ کے افق کا وہ ...

مزید پڑھیں »

زیڈان نے رئیل میڈرڈ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

میڈرڈ:  رئیل میڈرڈ کے منیجر ذین الدین زیڈان نے چیمپئنز لیگ کی فتح کے5 دن بعد کلب چھوڑنے کا اعلان کردیا۔زیڈان نے ایک نیوز کانفرنس میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب اس کلب کو کسی مختلف آواز کی ضرورت ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سب کچھ ...

مزید پڑھیں »

ہیڈنگلے ٹیسٹ، انگلش کرکٹرز کی نوکریاں داؤپر لگ گئیں

لیڈز: پاکستان سے دوسرے ٹیسٹ میں انگلش کرکٹرز کی نوکریاں داؤپر لگ گئیں۔انگلش اوپنر الیسٹر کک نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنی موجودہ فارم کو تبدیل کرنے میں ناکام رہے تو پھر انگلینڈ کا ڈریسنگ روم اپنے نئے مہمانوں کو خوش آمدید کہہ رہا ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

سیریز جیتنے کیلیے پراعتماد ہیں، سرفراز احمد

لیڈز: کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سمیت سیریز جیتنے کیلیے پراعتماد ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ لارڈز ٹیسٹ کی جیت اچھی بات ہے البتہ اب ہماری ساری نظریں دوسرے ٹیسٹ پر مرکوز ہیں۔ سرفراز احمد کے مطابق بابر اعظم کی جگہ عثمان صلاح ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ کا آج سے آغاز ہوگا، گرین کیپس سیریز اپنے نام کرنے کو پرعزم

  لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا جب کہ قومی ٹیم کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے میدان میں اتریں گی، ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز آفریدی کی ورلڈ الیون کیخلاف 72 رنز سے کامیاب

  لارڈز: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ٹی ٹوئنٹی میچ منعقد ہوا جس میں دفاعی چیمپئن 72 رنز سے کامیاب رہے۔ارما اور ماریہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے لارڈز کے تاریخی میدان پر منعقد ہونے والے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان نہیں

  اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان نہیں ہے اور ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی زخمی بابر اعظم کی جگہ مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کو شامل کرنے پر غور کررہی ہے۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ الیون کی قیادت آفریدی کریں گے، آئی سی سی

    کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی ویسٹ انڈیز کےخلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ الیون کی قیادت کریں گے۔اس سے قبل یہ اعزاز انگلینڈ کے اوئن مورگن کو نبھانا تھا تاہم وہ انجری کا شکار ہوکر میچ ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای سے بات چیت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، چیئرمین پی سی بی

لندن: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ یو اے ای سے بات چیت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے تاہم اس موقع پر مزید تفصیلات بیان کرنا مناسب نہیں مگر امید ہے کہ مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ راولپنڈی میں اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کو تنبیہ کے بعد ’’اسمارٹ واچز‘‘ تنازع ختم

لندن:  آئی سی سی نے پاکستانی پلیئرز کو مستقبل میں اسمارٹ واچز نہ پہننے کی تنبیہ کرتے ہوئے معاملہ ختم کر دیا۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے لارڈز میں پاکستانی صحافیوں کے ساتھ غیررسمی گفتگو میں کہا کہ ہمارے اینٹی کرپشن یونٹ کو یہ بات نہیں پتا تھی کہ ...

مزید پڑھیں »