تازہ ترین خبریں
Home / کھیل (page 3)

کھیل

شعیب اختر مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفی

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، نجم سیٹھی کے استعفیٰ اور نئے بورڈ سربراہ احسانی مانی کے ذمہ داریاں سنبھالنے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیا کپ کےلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور:  نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کیلیے 15 رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، باسط علی کی سربراہی میں نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ناموں کا  اعلان کیا، ایشیا ...

مزید پڑھیں »

فیفا چیف نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

لاہور: فیفا صدر گیانی انفانٹینو نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر مخدوم سید فیصل صالح حیات نے فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات کی، ملاقات میں فیفا صدر جیانی نے پاکستان کو فیفا کا ایک اہم رکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں ناکام

    چھ ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کی کوشش کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کو اس وقت دھچکہ لگا جب پیر کو پاکستان ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں وہ ناکام رہے۔ان کی پاکستان ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔منگل کو ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ہاکی ٹیم کی کارکردگی

    ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے جس کے بعد موقع غنیمت جان کر اولمپیئنز نے پھر ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈئیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز احمد کی ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپئنز نے فیڈریشن کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

لاہور: ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سابق اولمپئنز نے طبل جنگ بجا دیا۔ایشین گیمز میں گرین شرٹس کی شرمناک کارکردگی نے سابق اولیمپئنز کا سیخ پا کردیا اورانھوں نے  فیڈریشن عہدیداروں  کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان  سے ملنے کا ...

مزید پڑھیں »

ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ بنگلہ دیش روانہ

 لاہور: ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ دوحا بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ روانہ ہوگیا،ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ لاہور سے براستہ دوحا بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ روانہ ہوگیا۔ ٹیم کی قیادت صدام حسین کریں گے، نائب کپتان حسن بشیرہوں گے، منتخب کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے وزیراعظم بننے سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی، یونس خان

پشاور: سابق قومی کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کرکٹر یونس خان نے کہا کہ میرے پی سی بی کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے،اگر ایسا نہ ہوتا تو 18 سال ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں ٹیم سے بہترین کارکردگی کی امیدیں وابستہ ہیں، انضمام الحق

لاہور:  چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم سے بہترین کارکردگی کی امیدیں وابستہ ہیں۔لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے گرین شرٹس اچھا کھیل پیش کررہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا

لاہور:  رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو پیش نظر رکھتے ہوئے بورڈ کے نئے سربراہ اپنی ذات سے بالا تر ہوکر کام کریں گے۔ انھوں ...

مزید پڑھیں »