Home / کھیل (page 30)

کھیل

ہتک عزت کیس میں سرفراز نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: ہتک عزت کیس میں عدم پیشی پر سرفراز نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کیخلاف شہرت خراب کرنے کے الزام میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے درخواست دی تھی، انھیں 2بار طلب کیا گیا تھا لیکن پیش نہیں ہوئے جس پر ڈسٹرکٹ سیشن ...

مزید پڑھیں »

گرین شرٹس کالی آندھی کی آمد کے منتظر

کراچی: کالی آندھی کی آمد کے منتظرگرین شرٹس تیاریوں کا آغاز آج سے کریں گے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز یکم،2اور3اپریل کو کراچی میں کھیلے جائیں گے، نیشنل اسٹیڈیم کو پی ایس ایل فائنل میں قومی اور انٹرنیشنل کرکٹرز کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا۔ اب یہاں9سالہ ...

مزید پڑھیں »

اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کا آئی پی ایل سے بھی بوریا بستر گول

نئی دہلی: آئی پی ایل سے بھی اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کا بوریا بستر گول ہوگیا۔اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پر انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے بعد آئی پی ایل کے دروازے بھی بند ہوگئے، وہ رواں سیزن میں حصہ نہیں لے سکیں گے، اسمتھ کوراجستھان رائلز اور وارنر کو ...

مزید پڑھیں »

بال ٹیمپرنگ: آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد

    میلبرن: آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث دستبردار آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور  نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی جب کہ بلے باز کیمرون بینکرافٹ کو 9 ماہ پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدر لینڈ نے گزشتہ روز تینوں ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرلیا، اسمتھ کا قیادت چھوڑنے سے انکار

کیپ ٹاؤن: آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرلیا۔اسٹیون اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ اوپنر کیمرون بینکرافٹ کی اس حرکت میں ٹیم کی پوری لیڈرشپ ملوث تھی، اسمتھ نے کہا کہ ہمارے لیے یہ میچ بہت ہی اہم ہے، ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے،ڈیرن سیمی

کراچی: پشاور زلمی کے غیر ملکی کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین جگہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان آکر کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پشاور زلمی پر دھاک بٹھا چکی

لاہور:  پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پشاور زلمی پر دھاک بٹھا چکی۔کراچی میں پی ایس ایل تھری کا فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیمیں تینوں ایڈیشنز میں ابھی تک 7 مرتبہ مقابل ہوئیں،ان میں سے 4 میچز اسلام آباد یونائیٹڈ اور3 پشاور زلمی نے جیتے۔پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹرز کو پاکستان آنے میں کوئی عار نہیں ہونی چاہیے، ویوین رچرڈز

کراچی: عظیم کرکٹر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے تاہم انٹرنیشنل کرکٹرز کو پاکستان آنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرنی چاہیے۔جمعے کومعین خان کرکٹ اکیڈمی کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اپنے دورکے عظیم کرکٹراورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹور ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ کا اگلے برس حیدرآباد میں بھی پی ایس ایل میچز کرانے کا اعلان

    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اگلے برس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز حیدرآباد میں بھی کرانے کا اعلان کردیا۔حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے متعدد کھلاڑی فائنل کھیلنے کراچی پہنچ گئے

  اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ کے متعدد کھلاڑی پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل کھیلنے کراچی پہنچ گئے ہیں۔کراچی پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان مصباح الحق، آل راؤنڈر فہیم اشرف اور وقاص مقصود جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں لیوک رونکی،جے پی ڈومینی، سمت پٹیل، سیموئل بدری اور اسٹیون فن ...

مزید پڑھیں »