Home / کھیل (page 31)

کھیل

جھارا خاندان کا ایک اور ریسلر پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار

لاہور: جھارا خاندان کا ایک اور ریسلر پاکستان کی نمائندگی کیلیے تیار ہے، نامور پہلوان کے بھتیجے ہارون عابد قومی جونیئر ریسلنگ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔18سالہ ریسلر بھارت میں شیڈول جونیئر ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، وہ 97 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلے میں شریک ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل حسن علی انجری کا شکار

    لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔حسن علی لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ وارم اپ میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث ان کے ہاتھ میں 3 ٹانکے آئے۔قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کا بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام

کراچی: سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اسمارہ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر نہایت جذباتی پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔شاہد آفریدی بہترین کھلاڑی ہونے کے ساتھ بہترین انسان اور بہترین والد بھی ہیں وہ اپنی چاروں بیٹیوں اقصیٰ، اجوہ، انشا اور اسمارہ سے بے انتہا محبت ...

مزید پڑھیں »

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

لیسٹر: اظہر علی کی سوئی فارم بھی آخر جاگ اٹھی، انہوں نے لیسٹرشائر کے خلاف دوروزہ پریکٹس میچ کے ابتدائی دن 73 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بیٹنگ کو آزمانے کا فیصلہ کیا، اس بار اظہر ...

مزید پڑھیں »

1998 ورلڈ کپ، ڈراز میں ہیرپھیر کی گئی تھی، پلاٹینی کا انکشاف

دبئی: یوئیفا کے سابق چیف مائیکل پلاٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ 1998 ورلڈ کپ کے ڈراز میں ’ ہیر پھیر‘ کی گئی تھی۔مائیکل پلاٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ 1998 ورلڈ کپ کے ڈراز میں ’ ہیر پھیر‘ کی گئی تھی تاکہ میزبان فرانس اور دفاعی چیمپئن برازیل فائنل سے ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ: پاکستان اور لیسٹرشائر کے درمیان پریکٹس میچ آج کھیلا جائیگا

لندن:  انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے پاکستان کا لیسٹرشائر کے ساتھ دو روزہ پریکٹس میچ آج سے شروع ہو گا، بابر اعظم نے پھر یادگار پرفارمنس دینے پر نظریں جمالی ہیں۔پاکستان اور لیسٹرشائر کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ آج سے پاکستانی وقت کے مطابق دن تین بجے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیلنجر کپ والی بال، پاکستان نے چائنیز تائپے کو 3-0 سے ہرا دیا

لاہور:  ورلڈ چیلنجر کپ والی بال کوالیفیکیشن کانٹی نینٹل ٹورنامنٹ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو3-0 سے ہرادیا۔الماتے میں جاری ایونٹ کے ایک میچ میں پاکستان نے پہلا سیٹ 25-22 سے جیتا، دوسرے سیٹ میں 26-24 سے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرے سیٹ میں25-19 سے فتح سمیٹی۔یاد رہے کہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے سیریز؛ جوئے روٹ ون ڈائون پوزیشن سنبھالیں گے

لندن:  پاکستان کیخلاف ہوم سیریز میں انگلش ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ ممکنہ طور پر ون ڈائون پوزیشن سنبھالیں گے، وہ بیٹنگ لائن میں زیادہ ذمے داری اپنے کاندھوں پر لینا چاہتے ہیں۔پاکستان سے سیریز میں جیمز ونس کے اخراج پر روٹ کی بیٹنگ آرڈر میں ترقی ممکن ہوگی، انگلینڈ 2018 ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

لاہور: محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی وجہ سے متبادل بولرکے نام پرغور شروع ہوگیا۔محمد عامر ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوئے اور میدان سے باہر چلے گئے، اگلے روز ایکشن میں نظر آئے لیکن اس دوران فیلڈ میں تھوڑا ڈگمگاتے بھی دیکھے گئے، منیجمنٹ اہم بولرکے حوالے ...

مزید پڑھیں »

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

روم: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے میکسیکن پارٹنر سانتیاگو گونزالزکا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ٹاپ سیڈ جوڑی پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیلین پلیئر مارسیلو میلو نے انھیں شکست دے دی، ابتدائی سیٹ میں اعصام اورسانتیاگو کو ٹائی بریکر پر6-7(4/7) ...

مزید پڑھیں »