Home / کھیل (page 33)

کھیل

یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کا ارادہ کر لیا

  کراچی:  سابق ٹیسٹ اسٹار یونس خان  نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کاارادہ کر لیا۔گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان مستقبل میں کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق اسٹار16 اپریل سے لاہور میں 6 روزہ ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان نے 2 سال بعد رنگ میں اترنے کے لئے پریکٹس شروع کردی

    لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دو سال بعد رنگ میں اترنے کو تیار ہیں جس کے لئے وہ اپنے نئے ٹرینر کے ساتھ بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں۔برطانوی کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں عامر خان 21 اپریل کو ویلٹر ویٹ کیٹیگری مقابلے میں کینیڈین باکسر فل لوگریکو ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کیلئے آئی سی سی کی کمیٹی تشکیل

    دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔آئی سی سی کے مطابق پاک بھارت سیریز کے تنازع کے حل کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے چیئرمین مائیکل بیلوف ہوں گے جب کہ دیگر اراکین میں جان ...

مزید پڑھیں »

اظہرعلی دورہ انگلینڈ کے لیے اننگز کا آغاز کریں گے

دورئہ انگلینڈ میں پاکستان کی جانب سے اظہرعلی اننگز کا آغاز کریں گے جب کہ دیگر 2 اوپنرز کا انتخاب شان مسعود، سمیع اسلم اور فخرزمان میں سے کیا جائے گا۔پاکستان کو گذشتہ برس سری لنکا سے آخری ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچز میں شکست ہو گئی تھی، اس میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان 2 سال بعد مکمل سیریز کی میزبانی کا خواہاں

لاہور: پاکستان 2 سال بعد مکمل سیریز کی میزبانی کا خواہاں ہے۔مئی 2015میں زمبابوے کی میزبانی سے شروع ہونے والے سفر میں تیزی آگئی ہے،پی ایس ایل ٹو کے فائنل کی لاہور میں میزبانی کے بعد ورلڈ الیون سے آزادی کپ سیریز، پھر سری لنکا کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ نے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر ہوگیا۔آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ میچ کے آغاز سے ہی بھارت ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ میں پاکستان نے ازبکستان کا حساب چکتا کر دیا

اسلام آباد: ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ون ٹائی میں پاکستان نے ازبکستان کا حساب چکتا کردیا۔گزشتہ روز  پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹ پر پاکستانی اسٹار اعصام الحق کو زخمی ہونے کی وجہ سے میچ سے دستبردار ہونا پڑا،مہمان کھلاڑی عالمی نمبر 83 ڈینس اسٹومین 2-0 سے فاتح قرار پائے۔دوسرا ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار 350 انٹرنیشنل میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے 350انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ایک ویڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ اتنے طویل عرصے ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل کنٹریکٹ، محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور: نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی جب کہ ’’اے‘‘ کیٹیگری سے تنزلی کا امکان ہے۔تینوں فارمیٹ کے ٹیلنٹ پول میں شامل کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار جانچنے کیلیے ٹیسٹ 9اور 10اپریل کو ہونے ہیں،ان میں گذشتہ سال سینٹرل پانے والے35کرکٹرز کے ساتھ پی ایس ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ میڈیا رائٹس ریکارڈ 6138.1 کروڑ روپے میں فروخت

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے 5 برس کیلیے اپنے میڈیا رائٹس ریکارڈ 6138.1 کروڑ روپے میں فروخت کردیے۔بی سی سی آئی کو اپنے ملک میں کھیلے جانے والے ہر انٹرنیشنل میچ کے لیے میڈیا رائٹس کی مد میں 60.1 کروڑ روپے ملیں گے، نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق ایک ہی ادارے نے ...

مزید پڑھیں »