تازہ ترین خبریں
Home / کھیل (page 39)

کھیل

پی ایس ایل 3 کیلئے پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔کمیٹی میں ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید، ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ مدثر نذر، سینیئر جنرل مینیجر اکیڈمیز علی ضیاء اور پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل سلیم شامل ہیں، جو ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی میں 2 سال لگیں گے، نجم سیٹھی

  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی میں 2 سال کا عرصہ لگے گا۔ نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل نے قومی ٹیم کو محدود اوور کی کرکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

ڈی کوک بھارت کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

  کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز کوائنٹن ڈی کوک انجری کے باعث بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔سنچورین میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ڈی کوک کلائی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جنہیں ڈاکٹروں نے 2 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں بھگڈر مچنے سے شعیب ملک زخمی

ملتان: پی ایس ایل کی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے نمائشی میچ میں شدید بدنظمی کے باعث بھگڈر مچ گئی جس میں شعیب ملک زخمی ہوگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے نمائشی میچ میں شدید بدانتظامی دیکھنے میں آئی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی کے نئے ڈائریکٹر کے لیے 3 نام وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کیلیے وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیر اعظم آفس ارسال کردی۔اسپورٹس بورڈ کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل اختر نواز گنجیرا 28 فروری کو اپنی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو رہے ہیں، وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے وزیر ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے شکست؛ ایسا لگا جیسے ٹیم پر جادو کردیا گیا، پاکستانی منیجر

کراچی: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئر ٹیم کے منیجرسابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست حیران کن رہی، ایسا لگا جیسے ہماری ٹیم پر جادوکردیا گیا۔ پاکستان جونیئر ٹیم کے منیجر ندیم خان نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کھیلوں کا معیار گرنے پر اظہار تشویش

اسلام آباد / لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ملک میں کھیلوں کا معیار گرنے پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔سینیٹ کی خصوصی کمیٹی میں کھیلوں کا معیار گرنے پر اراکین نے گہری تشویش کا اظہارکیا ہے، سینیٹر میاں عتیق نے کہا کہ  18ویں ترمیم کے بعد کھیل زوال آمادہ ہوئے، سینیٹر ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی میں ہوم کورٹ پر پاکستان کا فاتحانہ آغاز

لاہور: ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشیانا گروپ ون میں ہوم کورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دونوں سنگلز مقابلوں میں کوریا کو قابوکر لیا۔پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں اعصام الحق اور سون ووکون کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ پہلے سیٹ میں اعصام الحق نے حریف کو باآسانی ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ہاکی کے لیے21 رکنی اسکواڈ منتخب، رضوان سینئر قیادت کریں گے

کراچی: سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے21 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کی قیادت رضوان سینئر کریں گے جبکہ ارسلان قادر نائب ہوں گے۔سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے جمعرات کو پاکستان کی 21 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم کا اعلان کراچی کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 لیگ میں رواں برس مزید 2 ٹیموں کا اضافہ

دبئی:  ٹی 10 لیگ میں رواں برس مزید 2 ٹیموں کا اضافہ کیا جائے گا۔ ٹی 10 لیگ میں رواں سال مزید 2 ٹیموں کا اضافہ کیا جائے گا جب کہ میچز اب شارجہ کے ساتھ دبئی میں بھی ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستانی اور بھارتی برادری کے اسکواڈزکو حصہ بنایا جارہا ...

مزید پڑھیں »