Home / کھیل (page 40)

کھیل

ورلڈ چیلنجر کپ والی بال، پاکستان نے چائنیز تائپے کو 3-0 سے ہرا دیا

لاہور:  ورلڈ چیلنجر کپ والی بال کوالیفیکیشن کانٹی نینٹل ٹورنامنٹ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو3-0 سے ہرادیا۔الماتے میں جاری ایونٹ کے ایک میچ میں پاکستان نے پہلا سیٹ 25-22 سے جیتا، دوسرے سیٹ میں 26-24 سے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرے سیٹ میں25-19 سے فتح سمیٹی۔یاد رہے کہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے سیریز؛ جوئے روٹ ون ڈائون پوزیشن سنبھالیں گے

لندن:  پاکستان کیخلاف ہوم سیریز میں انگلش ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ ممکنہ طور پر ون ڈائون پوزیشن سنبھالیں گے، وہ بیٹنگ لائن میں زیادہ ذمے داری اپنے کاندھوں پر لینا چاہتے ہیں۔پاکستان سے سیریز میں جیمز ونس کے اخراج پر روٹ کی بیٹنگ آرڈر میں ترقی ممکن ہوگی، انگلینڈ 2018 ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

لاہور: محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی وجہ سے متبادل بولرکے نام پرغور شروع ہوگیا۔محمد عامر ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوئے اور میدان سے باہر چلے گئے، اگلے روز ایکشن میں نظر آئے لیکن اس دوران فیلڈ میں تھوڑا ڈگمگاتے بھی دیکھے گئے، منیجمنٹ اہم بولرکے حوالے ...

مزید پڑھیں »

اٹالین اوپن، پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام اور سانتیاگو کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم

روم: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے میکسیکن پارٹنر سانتیاگو گونزالزکا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ٹاپ سیڈ جوڑی پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیلین پلیئر مارسیلو میلو نے انھیں شکست دے دی، ابتدائی سیٹ میں اعصام اورسانتیاگو کو ٹائی بریکر پر6-7(4/7) ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

  لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔کرکٹر وہاب ریاض کا دو ہفتے قبل ناک کا آپریشن ہوا تھا جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم ایک مرتبہ پھر انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع ...

مزید پڑھیں »

باکسرعامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ لاہور پہنچ گئے جہاں وہ  باکسنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔باکسر عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ براستہ دبئی فلائٹ ای کے 622 کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔سابق کپتان اور قومی کرکٹ  کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت ...

مزید پڑھیں »

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگ

    ڈبلن: ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے7وکٹ پر 319رنز اسکور کرلیے۔ڈبلن ٹیس میں فالوآن کے بعد 180رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والے آئرلینڈ نے تیسرے روز کا ...

مزید پڑھیں »

عامر خان پنجاب باکسنگ چیمپیئن شپ کیلئے لاہور پہنچ گئے

    پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پنجاب باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔عامر خان ای کے 622 کے ذریعے براستہ دبئی آج صبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں پنجاب اسپورٹس بورڈ کے چیئرمین عامر جان اور ڈائریکٹر محمد انیس نے ان ...

مزید پڑھیں »

مشکوک بولنگ ایکشن کا قانون ہی ’’مشکوک‘‘ قرار

کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے مشکوک بولنگ ایکشن سے متعلق آئی سی سی کے قانون کو ہی ’’مشکوک‘‘ قرار دیدیا۔آل راؤنڈر محمد حفیظ نے برطانوی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں یہ سوال اٹھایاکہ انسانی آنکھ کیسے محض ایک ڈگری کے فرق کو دیکھ سکتی ہے؟ میں جب ...

مزید پڑھیں »