تازہ ترین خبریں
Home / کھیل (page 41)

کھیل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال ریٹائر ہو گئیں

کراچی : پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال نے تمام طرز کے انٹر نیشنل مقابلوں سے فوری ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھیل میں ان کا سفر انتہائی یادگار رہا اور ملک کی عالمی سطح پر نمائندگی ان کیلئے ایک ...

مزید پڑھیں »

بیٹنگ کی مسلسل ناکامیاں، کوچ سر پکڑ کر بیٹھ گئے

لاہور: بیٹنگ کی مسلسل ناکامیوں پر مکی آرتھر سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ سوالات کا سلسلہ شروع ہوتے ہی مایوسی اور بے بسی میں سر ہلاتے نظر آئے۔انھوں نے کہا کہ معاملات سمجھ سے باہر ہیں،مختصرفارمیٹ ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی 20؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ویلنگٹن: پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو جیت ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ الیون کا دورہ، سابق اولیمپئنز نے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیدیا

لاہور: سابق اولمپئنز نے ہاکی ورلڈ الیون کے دورے کوہوا کا تازہ جھونکا قرار دیا ہے جب کہ انھوں نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آکر ملکی سونے گرائونڈز آباد کریںگے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈکپ؛ سیمی فائنل میں رسائی کے لیے گرین شرٹس کو مضبوط پروٹیز دیوار گرانا ہوگی

کرائسٹ چرچ: انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور بنگلادیش  نے بھی سپر لیگ کوارٹر فائنلز کا ٹکٹ کٹوالیا جب کہ بہتر رن ریٹ پر گروپ ڈی میں ٹاپ پوزیشن پر رہنے والے گرین شرٹس کو ناک آؤٹ مقابلے میں مضبوط پروٹیزدیوار گرانا ہوگی۔انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر لیگ کوارٹر فائنلز ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 رینکنگ؛ پاکستان کی دوسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی

دبئی: ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی تاہم مزید نیچے پھسلنے سے بچنے کیلیے کم سے کم ایک میچ جیتنا ہوگا۔پاکستان نے نئے برس کا آغاز ٹاپ پوزیشن سے کیا تھا تاہم ایک ہی ہفتے میں نیوزی لینڈ نے اپنے ہوم گراؤنڈز پراس طرز کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ پر واجب الادا ٹیکس 860 کروڑ روپے سے متجاوز

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ پر واجب الادا ٹیکس 860 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگیا۔ایک سماجی کارکن سبھاش اگروال نے معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ سے بی سی سی آئی پر واجب الادا ٹیسٹ کی تفصیل جاننے کیلیے رابطہ کیا تو انھیں بتایا گیا کہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان یا بھارت؟ بلائنڈ کرکٹ کے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور: پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے نئے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا تاہم روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔دنیائے بلائنڈ کرکٹ کا سب سے بڑا میدان ہفتے کو شارجہ میں سجے گا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں عالمی ٹائٹل ...

مزید پڑھیں »

ہیڈ کوچ نے ٹیم کمبی نیشن میں تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا

ویلنگٹن:  ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کمبی نیشن میں تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا۔ویلنگٹن میں کھیلے گئے پانچویں ون ڈے میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ٹاپ آرڈر کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، البتہ بعد میں آنے والے ...

مزید پڑھیں »

5 ون ڈے، 4 پاکستانی اوپننگ پیئرز، تمام فلاپ

 لاہور:  پاکستان نے نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کے 5 میچز میں 4 مختلف اوپننگ جوڑیاں آزمائیں مگر ایک بھی کامیاب نہ ہوئی۔قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے بڑی شراکت 14رنز چوتھے میچ میں فخرزمان اور عمرامین کے مابین بنی،دیگر میچز میں اوپنرز 10رنز کا آغاز ...

مزید پڑھیں »