Home / کھیل (page 42)

کھیل

کامران اکمل کی دھواں دار اننگز بھی مکی آرتھر کو متاثر نہ کرسکی

    لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا آسٹریلیا اسپیڈ اسٹار مچل اسٹارک سے موازنہ کردیا۔پشاور زلمی کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگزکوبڑا دھچکا، شاہد آفریدی زلمی کے خلاف میچ سے باہر

     لاہور: پی ایس ایل 3 کے دوسرے فائنلسٹ کے لیے آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے لیکن کراچی کو میچ سے پہلے ہی شاہد آفریدی کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج پی ایس ایل 3 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل کیلئے پشاور اور کراچی کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

    لاہور: قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپرلیگ کا دوسرا ایلیمنیٹر میچ آج دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز میچ میں شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ سے باہر ہوگئی اور آج کھیلے جانے والے میچ کی فاتح ٹیم 25 مارچ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کا دیوانہ پاکستانی ’پی کے‘

  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا تیسرا ایڈیشن اب سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور ایسے میں شائقین کا جوش و خروش بھی بڑھتا جا رہا ہے۔گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین پی ایس ایل 3 کے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےغیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک روانہ

  لاہور: پاکستان سپر لیگ سے باہر ہونے والی تیسری ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک واپس روانہ ہوگئے۔سرفراز الیون پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں جگہ نہ بناسکی اور ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ سے ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل نے پھر اپنے پیروں پر کلہاڑی دے مار لی

شارجہ: عمر اکمل نے ایک بار پھر اپنے پیروں پر کلہاڑی دے مار لی اور پی ایس ایل تھری میں مسلسل ناقص کارکردگی کے ساتھ خراب رویے نے بھی لاہور قلندرز کیلیے انھیں ڈراپ کرنے کا فیصلہ آسان بنا دیا۔باصلاحیت عمر اکمل کسی دور میں قومی کرکٹ ٹیم میں پاور ہٹر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا 87 رکنی دستہ کینگروز کے دیس جائے گا

لاہور:  آئندہ ماہ شیڈول کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی کھلاڑیوں اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا جب کہ 87رکنی دستہ کینگروز کے دیس جائے گا۔پاکستان کو 4 تا 15اپریل سے آسٹریلیا میں شیڈول کامن ویلتھ گیمزکا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی طرف سے میگا ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کے باوجود کامران اکمل کی ٹیم میں واپسی کا امکان مسترد

شارجہ: قومی کرکٹ کوچ مکی آرتھر نے کامران اکمل کی ٹیم میں شمولیت کا امکان مسترد کردیا۔ شارجہ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دنیا کی بہترین ٹیم ہے اور قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کی ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس 2 برس کے لیے بنگلادیش لیگ ٹیم سلہٹ کے ہیڈ کوچ بن گئے

ڈھاکا:  سابق پاکستانی کپتان اور معروف فاسٹ بولر وقاریونس2 برس کیلیے بنگلادیش پریمیئر لیگ ٹیم سلہٹ سکسرز کے ہیڈ کوچ بن گئے۔وقار یونس ان دنوں پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ بنگلادیشی کرکٹ کو بہت ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل3؛ سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

شارجہ: پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا، البتہ وہ اپنی ٹیم کے آخری میچ میں شرکت اور بولنگ کے اہل ہوں گے۔سنیل نارائن پی ایس ایل 3 کے نو میچز کھیل چکے مگر انھیں حیران کن ...

مزید پڑھیں »