تازہ ترین خبریں
Home / کھیل (page 43)

کھیل

پی ایچ ایف سینئرز سے مایوس، جونیئرز سے توقعات باندھ لیں

لاہور: سینئر کھلاڑیوں سے مایوس پی ایچ ایف نے جونیئرز سے توقعات باندھ لیں جب کہ ورلڈ الیون کیخلاف کراچی اورلاہورمیں شیڈول میچزمیں نیا ٹیلنٹ آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم نے گزشتہ برس شائقین کو خاصا مایوس کیا ہے اورگرین شرٹس ورلڈ ہاکی لیگ، ایشیا کپ اور چار ...

مزید پڑھیں »

اسپانسر شرٹ میں ملبوس شخص نے ایک ہاتھ سے کیچ تھام کر 50 ہزار ڈالر جیت لیے

ڈونیڈن: نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان میچ کے دوران مقامی شخص نے ایک ہاتھ سے کیچ تھام کر 50 ہزار ڈالر جیت لیے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران مقامی بلڈر کریگ ڈورٹی نے ایک ہاتھ سے کیچ تھام کر 50 ہزار ڈالر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 183 رنزسے ہرا دیا

ڈونیڈن: تیسرے ون ڈے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ ایک بار پھرفیل ہوگئی اور پوری ہی ٹیم 74 پر ڈھیر ہوگئی۔ڈونیڈن کے یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے پانچ میچوں کی ون ڈے سیریزکے تیسرے میچ میں ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

ہاکی اولمپئنز فیڈریشن پر برس پڑے، شہباز سے استعفے کا مطالبہ

لاہور: سابق اولمپئنز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خلاف پھٹ پڑے، سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔لاس اینجلس اولمپکس 1984 کی فاتح ٹیم کے کپتان منظور جونیئرنے گزشتہ روز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اولمپئن سلیم ناظم، اولمپئن خواجہ جنید، کرنل محسن، اسسٹنٹ سیکریٹری پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری

لاہور: فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں تاہم ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے گی۔پی ایف ایف کی معطلی کے باوجود فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں ہیں۔لاہور میں اپنی اکیڈمی کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل امپائر علیم ڈار نے کہاکہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرتے ہوئے 17 سال ہو گئے، سب سے زیادہ مقابلوں میں ...

مزید پڑھیں »

ایم سی سی مزید پاکستانی پلیئرز کی تربیت گاہ بنے گا

سڈنی: ایم سی سی مزید پاکستانی پلیئرز کی تربیت گاہ بنے گا جب کہ کرکٹ کمیٹی نے قدیم ترین کلب کو پاکستان اکیڈمی کیساتھ مل کر کام کرنے کا مشورہ دیدیا۔ایم سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے اپنے کلب کی جانب سے پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کو تربیت فراہم کرنے کو ...

مزید پڑھیں »

ذاتی مسائل کو پیچھے چھوڑ دیا، توجہ اگلی فائٹ پر مرکوز ہے: عامر خان

  لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ ازدواجی زندگی کی تلخ یادیں ماضی کا حصہ بن گئی ہیں اور اب ان کی پوری توجہ اپریل میں ہونے والی فائٹ پر مرکوز ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے بتایا کہ وہ 21 اپریل کو ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، بنگلادیش کو زیر کر لیا

    پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 9 وکٹ سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کر دیا تاہم گرین شرٹس نے 208 رنز کا ہدف17 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر عبور کرلیا۔بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا گزشتہ روز آغاز ہوگیا، قذافی اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو8 وکٹوں سے ہرادیا

  دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی ...

مزید پڑھیں »