Home / کھیل (page 5)

کھیل

حارث رؤف بگ بیش کی فرنچائز میلبورن اسٹارز میں شامل

حارث رؤف کو بگ بیش کی فرنچائز میلبورن اسٹارز نے اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز کی دریافت پیسر حارث رؤف آسٹریلیا میں تسمانیہ پریمیئر لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ڈیل اسٹین مزانسی سپر لیگ میچ کے دوران کمر ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں 10 سال بعد پہلے ٹیسٹ کیلیے میدان سج گیا

کراچی: کراچی میں10سال بعد پہلے ٹیسٹ کیلیے میدان سج گیا۔ راولپنڈی میں ڈرا میچ کے بعد جو ٹیم بھی کامیاب رہی سیریز کی ٹرافی بھی اپنے نام کر لے گی۔ میزبان سائیڈ ان فارم بابر اعظم اور عابد علی پر انحصار کرے گی،اظہر علی اور حارث سہیل فارم کے متلاشی ہوں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے پروجیکٹ ہیڈ کا اعلان 2، 3 روز میں کردیا جائے گا

کراچی: پی ایس ایل کے پروجیکٹ ہیڈ کا اعلان2، 3 روز میں کردیا جائے گا۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا کہ فرنچائز مالکان کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہیں لیکن کسی بات پر وہ تو کسی پر ہم متفق نہیں ہوتے، معاملات کو بہتر بنانے کی ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ کی بہن کا اظہرکے بیٹے سے نکاح

نئی دہلی:  ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کا نکاح سابق بھارتی کپتان اظہرالدین کے صاحبزادے اسد سے ہوگیا یوں دونوں بہنیں کرکٹر فیملی کا حصہ بن گئیں۔ نکاح میں خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی، ثانیہ کے شوہر شعیب ملک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں مصروف ...

مزید پڑھیں »

اظہرعلی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کپتان اظہر علی ’’دل دل پاکستان‘‘ گاتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں10برس بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے،سرفراز احمد

کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہاکہ پاکستان میں10برس بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے شائقین کو برسوں سے اس کا انتظار تھا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پہلا ٹیسٹ بارش سے شدید متاثر ہوا، قدرت کے معاملات میں کوئی دخل نہیں دے ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز، این سی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت

 لاہور: لیگ اسپنر یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے، یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے ...

مزید پڑھیں »

مشتاق احمد ایک بار پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے وابستہ

 لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایک بار پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے وابستہ ہوگئے ہیں۔ مشتاق احمد کو این سی اے میں اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے، اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کسی بھی وقت کیا جاسکتاہے۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں خدمات ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں، چیئرمین پی سی بی

 راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز علیم ڈار کے نام

 پرتھ: پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میں امپائرنگ کرنے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔‏ علیم ڈار 129 ...

مزید پڑھیں »