Home / کھیل (page 6)

کھیل

کرکٹ کی لڑائی میں سیاستدان بھی کود پڑے

 لاہور: کرکٹ کی لڑائی میں سیاستدان بھی کود پڑے جب کہ گورننگ بورڈ کے باغی ارکان میں سے ایک نے اپنے قریبی عزیز وفاقی وزیر کی مدد لیتے ہوئے موقف وزیر اعظم اور پیٹرن انچیف عمران خان تک پہنچایا۔وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن انچیف عمران خان کی ہدایت پر ...

مزید پڑھیں »

باغی گورننگ بورڈ کی ایک اور ’’وکٹ ‘‘ گر گئی

باغی گورننگ بورڈ کی ایک اور ’’وکٹ ‘‘ گر گئی ایاز بٹ نے بھی پی سی بی کو خط لکھ کررویے پر معذرت کرلی۔ایاز بٹ سے قبل شاہ ریز روکھڑی نے ایسا ہی کیا تھا، سیالکوٹ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے نعمان بٹ کا معاملہ غیرجانبدار ایڈجوڈکیٹر کو بھیجا جا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ، کوچ نے عامر کی انٹری کیلیے کھڑکی کھلی چھوڑ دی

 لاہور: مکی آرتھر نے ورلڈکپ میں محمد عامر کی انٹری کیلیے کھڑکی کھلی چھوڑ دی پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ پیسر بہترین ردھم میں ہیں انگلینڈ کیخلاف سیریز خود کو اسکواڈ کا اہل ثابت کرنے کا موقع ہوگی۔ہیڈ کوچ نے کہا کہ یاسر شاہ گگلی کا بہتر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا، چیئرمین پی سی بی

 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے، ٹیم جیت کے لئے پرعزم ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے ملاقات کی، ملاقات میں ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک

      لاہور: لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر ان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ روانگی سے پہلے دھچکا لگ گیا، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان دورہ انگلینڈ سے باہر ہوگئے ہیں، لیگ اسپنر شاداب خان کے ...

مزید پڑھیں »

عامر خان امریکی باکسر کرافورڈ سے ٹائٹل فائٹ ہار گئے

     نیویارک: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی باکسر کرافورڈ نے شکست دے دی۔ امریکی شہر نیویارک میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور امریکی باکسر کرافورڈ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا اور دونوں میں سے کوئی بھی ہار ماننے کو تیار نہیں تھا اور آخر ...

مزید پڑھیں »

مشن ورلڈکپ کیلیے پاکستانی کرکٹرز نے کمر کس لی

  لاہور: آئندہ ماہ انگلینڈ میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم نے کمر کس لی جب کہ ورلڈ کپ میں شریک کھلاڑی میگا ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ آئندہ ماہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم نے باقاعدہ طور پر ...

مزید پڑھیں »

لیستھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

 ممبئی:  سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے جانے والے تجربہ کار پیسر انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا ذہن بنا چکے ہیں، سنہالی زبان میں اپنے ٹیم کے ساتھیوں کو بھیجے گئے پیغام میں ان ...

مزید پڑھیں »

’’تبدیلیوں‘‘ پر ڈٹے رہو، وزیر اعظم کی چیئرمین بورڈ کو ہدایت

    کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی کو ’’تبدیلیوں‘‘ پر ڈٹے رہنے کی ہدایت کر دی۔ کوئٹہ میں گورننگ بورڈ کا اجلاس غیرمعمولی ثابت ہوا اور 5 ارکان نے ڈومیسٹک کرکٹ میں مجوزہ تبدیلیوں اور ایم ڈی وسیم خان کے تقرر پر احتجاج کرتے ہوئے بائیکاٹ ...

مزید پڑھیں »

وسیم خان کو اختیارات کا سر چشمہ بنانے کیلیے پلان تیار

      لاہور:  منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کو اختیارات کا سرچشمہ بنانے کیلیے پلان تیار کرلیا گیا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا 53 واں اجلاس بدھ کو کوئٹہ میں ہوگا، بلوچستان کے دارالحکومت کو پہلی بار میزبانی کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے، اس موقع پر رواں سال ...

مزید پڑھیں »