Home / کھیل (page 7)

کھیل

شعیب ملک ٹیم کے ’’غیر اعلانیہ‘‘ نائب کپتان ہونگے

    کراچی:  ورلڈکپ میں شعیب ملک پاکستانی ٹیم کے ’’غیراعلانیہ‘‘ نائب کپتان ہوں گے۔ پی سی بی نے تاحال ورلڈکپ میں کسی کو نائب کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ نہیں کیا،ذرائع کے مطابق شعیب ملک کو غیراعلانیہ طور پر یہ ذمہ داری سونپی جائے گی، دورئہ جنوبی افریقہ میں ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن ٹیم کوچ کے ڈسپلن سے متعلق پی سی بی کی خاموشی کئی سوالات کو جنم دینے لگی

    پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولزاپنے غصے اور گرم مزاج کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں اور ان کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نےٹیم منیجر کی چھ سے زائد ٹور رپورٹس کو نظر انداز کرکے غلط روایت قائم کی گئی ہے۔ عام طور پر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ: فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے کھلاڑیوں کی بھی ٹیم میں شمولیت کا امکان

  ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے کھلاڑیوں کی شمولیت کا بھی قوی امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا تھا کہ ورلڈ کپ کی ٹیم منتخب کرتے وقت فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا لیکن ...

مزید پڑھیں »

نائٹ ٹیسٹ، پاکستانی کرکٹرز کیلیے 1 ملین ڈالر کا خصوصی پیکیج تیار

      سڈنی: پاکستان کی بھی ایڈیلیڈ میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے میں دلچسپی ختم ہونے لگی جب کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، کھلاڑیوں کو ایک ملین ڈالر کا خصوصی پیکج بھی دیا جا سکتا ہے۔آسٹریلیا ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ہاکی پرولیگ میں عدم شرکت پر پاکستان پر ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ

  کراچی:  ورلڈ ہاکی پرو لیگ میں عدم شرکت پر پاکستان پابندی سے بچ گیا البتہ ورلڈ گورننگ باڈی ایف آئی ایچ نے اس پر ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ عائد کردیا۔ پی ایچ ایف سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے گزشتہ دنوں لوزان میں ایف آئی ایچ کے سامنے پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان

    ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بی سی بی کے مطابق فاسٹ بولر مشرفی مرتضی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے جب کہ شکیب الحسن نائب کپتان ہوں گے۔ اسکواڈ میں تمیم اقبال، لٹن داس، ...

مزید پڑھیں »

ماس ریسلنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے تاریخ رقم کردی

پاکستان نے ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔برازیل کے شہر ساو پاؤلو میں 3 روزہ آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں 30 ممالک شریک ہوے۔ 105 کلو گرام میں پاکستان کے گوجرانوالہ کے رحمان رضا نے پہلی پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کی کرسی ہلنےلگی، ورلڈ کپ سے مستقبل کا فیصلہ

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق کی کرسی ہلنے لگی لہٰذا ورلڈکپ میں ٹیم کے نتائج توقعات کے مطابق نہ رہے تو معاہدے میں توسیع نہیں ہو گی۔انضمام الحق کو2016میں قومی کرکٹ چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا، ان کے دور میں ٹیم کے نتائج ملے جلے رہے، البتہ چیمپئنز ٹرافی کا ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کا خواتین کھلاڑیوں کو بااختیار بنانے کا مطالبہ

نئی دہلی: ثانیہ مرزا نے بھارت میں خواتین کھلاڑیوں کو مزید بااختیار بنانے کا مطالبہ کردیا۔بویمنز اور مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ اگرچہ میری کوم، سائنا نیہوال اور پی وی سندھو نے ملک کے وقار کیلیے کافی خدمات ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کا ورلڈ کپ ٹرافی کو شوکیس میں سجانے کا عزم

 اسلام آباد /  لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈکپ ٹرافی کو شوکیس میں سجانے کا عزم کرلیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ایک مرتبہ پھر پاکستان پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد گذشتہ روز اسے دبئی سے اسلام آباد لے کر آئے، آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »