Home / کھیل (page 8)

کھیل

پی ایس ایل کے نئے پروجیکٹ ڈائریکٹر کا تقرر ہو گا

کراچی: پی ایس ایل کے نئے پروجیکٹ ڈائریکٹر کا تقرر ہو گا جب کہ نائلہ بھٹی نے پی سی بی کو چھوڑنے کا ذہن بنا لیا۔سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اپنی قریبی شخصیت نائلہ بھٹی کو ڈائریکٹر مارکیٹنگ کے ساتھ پی ایس ایل کا پروجیکٹ ڈائریکٹر بھی مقرر ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد پر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کافی دباؤ ہوگا، وقار یونس

  دبئی: سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سرفراز احمد پر کافی دباؤ ہوگا۔وقار یونس نے کہا ہے کہ 2ٹیسٹ کی اس سیریز کے حوالے سے کوئی بھی پیشگوئی کرنا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ دونوں ہی ٹیمیں مختلف تنازعات اور مسائل کا شکار ہیں۔سابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کا دروازہ ایک بار پھر کھلنے کا امکان

پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کا بند دروازہ ایک بار پھر کھلنے کا امکان پیدا ہو گیا اور ایف آئی ایچ نے 6 ملکی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پی ایچ ایف کو ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی طرف سے لیٹر کے ذریعے پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

کینگروز کے شکار کیلیے پاکستانی اسپن جال کمزور پڑ گیا

لاہور: کینگروز کا شکار کرنے کیلیے تیار کردہ پاکستانی اسپن جال کمزور پڑ گیا۔پاکستان کی یواے ای میں بیشتر فتوحات اسپنرز کی مرہون منت رہی ہیں، سعید اجمل اور عبدالرحمان نے چند برس قبل اس وقت کی عالمی نمبر ون انگلش ٹیم کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے، 2 سال قبل ...

مزید پڑھیں »

وریندر سہواگ نے پاک بھارت کرکٹ کیلیے آواز اٹھا دی

دبئی:  سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے پاک بھارت کرکٹ کیلیے آواز اٹھا دی۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وریندر سہواگ نے کہا کہ پاکستان میری فیورٹ ٹیم رہی جس کیخلاف کھیل کر میں ہمیشہ لطف اندوز ہوا،انھوں نے مزید کہاکہ ہر ملک کو ایک دوسرے کیخلاف کھیلتے رہنا ...

مزید پڑھیں »

بریڈمین کے بعد ویرات کوہلی تیزترین 24 سنچریاں بنانے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے

راجکوٹ:  بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سر ڈان بریڈ مین کے بعد تیزترین 24 سنچریاں مکمل کرنے والے دوسرے بیٹسمین کا اعزاز حاصل کرلیا۔ویرات کوہلی 123ویں اننگز میں 24ویں بار تھری فیگر اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوکر دوسرے نمبر پر آگئے، بھارتی کپتان نے اسٹیون اسمتھ کو بھی پیچھے چھوڑدیا ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی: کپتان سہیل اختر کی شاندار سنچری،لاہور قلندرز کامیاب

    کپتان سہیل اختر کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے ابو ظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ میں یارکشائر وائی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ابو ظہبی میں جاری ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ذوالفقار بابر نے پہلے ہی اوور ...

مزید پڑھیں »

افغانستان پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا آج سے شارجہ میں آغاز

    شارجہ : افغانستان پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن آج  سے شارجہ میں شروع ہو رہا ہے۔ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کئی انٹرنیشنل کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔بلند و بالا چھکے لگانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، چھکوں کے ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ: افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈ کو35 رنز سے ہرادیا

    ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ میں افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈ کو35 رنز سے ہرادیا، میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں بوسٹ ڈیفنڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 205 رنز بنائے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کولن انگرام ...

مزید پڑھیں »

عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کے لیے بے چین

ابوظبی: آل راؤنڈر عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کیلیے بے چین ہیں۔عبدالرزاق نے 38 برس کی عمر میں پاکستانی ٹوئنٹی 20 ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی۔ عبدالرزاق 2013 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے الگ ہوگئے تھے تاہم رواں برس انھوں نے دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا شروع ...

مزید پڑھیں »