Home / کھیل (page 9)

کھیل

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ محمد حفیظ کو این او سی مل گیا

محمد حفیظ کو بی پی ایل میں شرکت کے لیے پی سی بی کی جانب سے این او سی مل گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کیلیے این او سی جاری کردیا۔ راجشاہی ٹیم کی نمائندگی کیلیے آل ...

مزید پڑھیں »

نظرِ بد سے بچانے کیلیے بیٹے اذہان کی تصاویر منظر عام پر نہیں لائے، ثانیہ مرزا

حیدرآباد دکن:  پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی بھارتی ٹینس اسٹار اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ نظربد سے بچانے کیلیے ہم دونوں اپنے بیٹے اذہان کی تصاویرمنظر عام پر نہیں لائے۔ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ آپ ہمیں قدامت پسند یا بے وقوف بھی کہہ سکتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ رینکنگ: یاسر شاہ ایک درجہ تنزلی کے بعد 10ویں پوزیشن پر پہنچ گئے

    دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے لیگ اسپنر ایک درجہ تنزلی کے بعد دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلوی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان جیسا مقام حاصل نہیں کرسکتا، مشرفی مرتضیٰ

ڈھاکا: بنگلادیش کے ون ڈے کپتان مشرفی مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ وہ چاہ کر بھی عمران خان جیسا مقام حاصل نہیں کرسکتے۔مشرفی مرتضیٰ اس مرتبہ قومی انتخابات میں حکمران عوامی لیگ کی جانب سے حصہ لے رہے ہیں، انھوں نے سابق عظیم کرکٹر اور موجودہ پاکستانی وزیراعظم کے حوالے سے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان غیر مستقل مزاجی کا لیبل اتار پھینکنے کیلیے بے قرار

لاہور: پاکستان غیرمستقل مزاجی کا لیبل اتارپھینکنے کیلیے بے قرار ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں ہمیشہ سے ہی تسلسل کا فقدان رہا ہے، البتہ کوچ مکی آرتھر اب یہ سلسلہ ختم کرنے کیلیے بے چین ہیں، میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ میں غیر مستقل مزاجی کے ...

مزید پڑھیں »

چچا کے چیف سلیکٹر ہونے کی چھاپ اتارنا بہت مشکل ہے، امام الحق

 لاہور: اوپنر امام الحق کا کہنا ہے کہ چچا انضمام الحق کے چیف سلیکٹر ہونے کی چھاپ اتارنا بہت مشکل ہے۔’’کرکٹ پاکستان‘‘کو خصوصی انٹرویو میں اوپنر امام الحق نے کہا کہ میں نیوزی لینڈ کیخلاف زیادہ رنز نہیں بنا سکا، جنوبی افریقہ کیخلاف مشکل سیریز میں ٹیسٹ سنچری بنانے کا خواب ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے جنوبی افریقا میں ٹیم کو جوائن کرلیا

وکٹ کیپر محمد رضوان نے جوہانسبرگ میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ایمرجنگ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کولمبو سے جنوبی افریقہ پہنچے ہیں، جب کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ 20 دسمبر کو جوہانسبرگ پہنچیں گے۔  قومی کھلاڑیوں نے جنوبی افریقا پہنچ کر طویل مسافت کے بعد ہوٹل میں آرام ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان کی ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پر اعتراض اٹھا دیا

نئی دلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2020 کی پاکستان کو ملنے والی میزبانی پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔گزشتہ روز ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں بی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں ڈیرے ڈال دیے

 کراچی /  لاہور: مشکل دورے میں بہتر کارکردگی کا عزم لیے پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں ڈیرے ڈال دیے جب کہ یاسر شاہ چند روز بعد جوائن کریں گے۔روانگی سے قبل کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہاکہ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کے اوپننگ میں ناکام تجربات پر کپتان بھی فکرمند

 لاہور: پاکستان ٹیم کے اوپننگ میں ناکام تجربات پر کپتان سرفراز احمد بھی فکرمند ہیں۔سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ 2010 سے اب تک کئی جوڑیاں تبدیل ہوئی ہیں، محمد حفیظ کے ساتھ عمران فرحت، توفیق عمر، ناصر جمشید، خرم منظور کی آزمائش ہوئی، شان مسعود اور امام الحق آئے، اظہر ...

مزید پڑھیں »